Jamia Nizamia Rizvia
Jamia Nizamia Rizvia
  • 998
  • 281 324
قرارداد/ محافظینِ ختمِ نبوت کو خراجِ تحسین/ مولانا محمد مظہر ثقلین/ سالانہ علماء کنونشن
عالَمِ اسلام کی عظیم دینی درس گاہ جامعہ نظامیہ رضویہ کے فضلا کی نمائندہ تنظیم ’’مجلسِ علماءِ نظامیہ پاکستان‘‘ کے زیرِ اہتمام ’’سالانہ علماء کنونشن‘‘ عرسِ فیضِ عالَم حضرت داتا گنج بخش علیہ الرحمہ کے موقع پر 20 صفر المظفر کو مادرِ علمی میں انعقاد پذیر ہوتا ہے۔
امسال معمارِ جامعہ نظامیہ رضویہ مفتیٔ اعظم پاکستان علامہ محمد عبد القیوم ہزاروی علیہ الرحمہ کا یومِ وصال 26 اگست بھی اِسی تاریخ کو تھا، نیز استاذ الحفاظ والقرا مولانا قاری ظہور احمد سیالوی علیہ الرحمہ کا چہلم شریف بھی اِسی تاریخ کو تھا۔
چنانچہ ’’مفتیٔ اعظم سیمینار‘‘ کے عنوان سے چہلم شریف اور علماء کنونشن کی مشترکہ تقریب 26 اگست 2024ء / 20 صفر المظفر 1446ھ کو جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں تلاوتِ قرآنِ حکیم اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کے بعد عہدے دارانِ مجلسِ علماءِ نظامیہ پاکستان اور دیگر متعدد جلیل القدر فضلاءِ جامعہ نے اِظہار خیال فرمایا۔ اِس موقع پر کثیر ابنائے جامعہ نظامیہ رضویہ نے شریک ہو کر مادرِ علمی کے ساتھ محبت کا عملی ثبوت دیا۔
#ahlesunnat
#islamicuniversity
#islamicvideo
#majliseulamaenizamia
#jamianizamiarizvia
#mobashir
#zahoorahmadsialvi
zhlédnutí: 103

Video

اعلی حضرت اور فضائل و کمالات مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا اظہار
zhlédnutí 42Před 2 hodinami
#ahlesunnat #islamicuniversity #islamicvideo #majliseulamaenizamia #newvideo #jamianizamiarizvia #new
اراکینِ مجلس کے لیے تنظیمی ہدایات/ مولانا شکور احمد ضیاء سیالوی/ سالانہ علماء کنونشن/ جامعہ نظامیہ
zhlédnutí 224Před 4 hodinami
عالَمِ اسلام کی عظیم دینی درس گاہ جامعہ نظامیہ رضویہ کے فضلا کی نمائندہ تنظیم ’’مجلسِ علماءِ نظامیہ پاکستان‘‘ کے زیرِ اہتمام ’’سالانہ علماء کنونشن‘‘ عرسِ فیضِ عالَم حضرت داتا گنج بخش علیہ الرحمہ کے موقع پر 20 صفر المظفر کو مادرِ علمی میں انعقاد پذیر ہوتا ہے۔ امسال معمارِ جامعہ نظامیہ رضویہ مفتیٔ اعظم پاکستان علامہ محمد عبد القیوم ہزاروی علیہ الرحمہ کا یومِ وصال 26 اگست بھی اِسی تاریخ کو تھا، نی...
مفتیٔ اعظم پاکستان کا اندازِ تربیت/ مولانا خلیل احمد مرتضائی/ سالانہ علماء کنونشن/ جامعہ نظامیہ
zhlédnutí 221Před 7 hodinami
عالَمِ اسلام کی عظیم دینی درس گاہ جامعہ نظامیہ رضویہ کے فضلا کی نمائندہ تنظیم ’’مجلسِ علماءِ نظامیہ پاکستان‘‘ کے زیرِ اہتمام ’’سالانہ علماء کنونشن‘‘ عرسِ فیضِ عالَم حضرت داتا گنج بخش علیہ الرحمہ کے موقع پر 20 صفر المظفر کو مادرِ علمی میں انعقاد پذیر ہوتا ہے۔ امسال معمارِ جامعہ نظامیہ رضویہ مفتیٔ اعظم پاکستان علامہ محمد عبد القیوم ہزاروی علیہ الرحمہ کا یومِ وصال 26 اگست بھی اِسی تاریخ کو تھا، نی...
آئینۂ کردار/ مولانا محمد اشفاق قادری/ سالانہ علماء کنونشن/ جامعہ نظامیہ رضویہ
zhlédnutí 280Před 9 hodinami
عالَمِ اسلام کی عظیم دینی درس گاہ جامعہ نظامیہ رضویہ کے فضلا کی نمائندہ تنظیم ’’مجلسِ علماءِ نظامیہ پاکستان‘‘ کے زیرِ اہتمام ’’سالانہ علماء کنونشن‘‘ عرسِ فیضِ عالَم حضرت داتا گنج بخش علیہ الرحمہ کے موقع پر 20 صفر المظفر کو مادرِ علمی میں انعقاد پذیر ہوتا ہے۔ امسال معمارِ جامعہ نظامیہ رضویہ مفتیٔ اعظم پاکستان علامہ محمد عبد القیوم ہزاروی علیہ الرحمہ کا یومِ وصال 26 اگست بھی اِسی تاریخ کو تھا، نی...
قرارداد/ مفتی منیب الرحمان خراجِ تحسین/ مولانا سمیع اللہ/ سالانہ علماء کنونشن
zhlédnutí 395Před 12 hodinami
عالَمِ اسلام کی عظیم دینی درس گاہ جامعہ نظامیہ رضویہ کے فضلا کی نمائندہ تنظیم ’’مجلسِ علماءِ نظامیہ پاکستان‘‘ کے زیرِ اہتمام ’’سالانہ علماء کنونشن‘‘ عرسِ فیضِ عالَم حضرت داتا گنج بخش علیہ الرحمہ کے موقع پر 20 صفر المظفر کو مادرِ علمی میں انعقاد پذیر ہوتا ہے۔ امسال معمارِ جامعہ نظامیہ رضویہ مفتیٔ اعظم پاکستان علامہ محمد عبد القیوم ہزاروی علیہ الرحمہ کا یومِ وصال 26 اگست بھی اِسی تاریخ کو تھا، نی...
استاذ القرا کے اوصافِ حمیدہ/ مولانا محمد مبشر سعید مرتضائی/ علماء کنونشن/ جامعہ نظامیہ رضویہ
zhlédnutí 370Před 14 hodinami
عالَمِ اسلام کی عظیم دینی درس گاہ جامعہ نظامیہ رضویہ کے فضلا کی نمائندہ تنظیم ’’مجلسِ علماءِ نظامیہ پاکستان‘‘ کے زیرِ اہتمام ’’سالانہ علماء کنونشن‘‘ عرسِ فیضِ عالَم حضرت داتا گنج بخش علیہ الرحمہ کے موقع پر 20 صفر المظفر کو مادرِ علمی میں انعقاد پذیر ہوتا ہے۔ امسال معمارِ جامعہ نظامیہ رضویہ مفتیٔ اعظم پاکستان علامہ محمد عبد القیوم ہزاروی علیہ الرحمہ کا یومِ وصال 26 اگست بھی اِسی تاریخ کو تھا، نی...
بریلویت اور فکر رضا کا تعارف
zhlédnutí 198Před 16 hodinami
#ahlesunnat #islamicuniversity #islamicvideo #majliseulamaenizamia #newvideo #jamianizamiarizvia #new
عقل قرباں کن بہ پیشِ مصطفٰی
zhlédnutí 55Před 19 hodinami
عقل قرباں کن بہ پیشِ مصطفٰی
جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح / Computer Lab Inauguration
zhlédnutí 981Před 21 hodinou
جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح / Computer Lab Inauguration
فکرِ رضا کانفرنس و سالانہ اجلاس علماءِ نظامیہ گوجرانولہ/ مولانا شکور احمد ضیاء سیالوی/ جامعہ نظامیہ
zhlédnutí 676Před dnem
فکرِ رضا کانفرنس و سالانہ اجلاس علماءِ نظامیہ گوجرانولہ/ مولانا شکور احمد ضیاء سیالوی/ جامعہ نظامیہ
شیطان اور اس کے چیلوں کا طریقۂ واردات
zhlédnutí 80Před dnem
شیطان اور اس کے چیلوں کا طریقۂ واردات
دوستی کے آداب اور تقاضے
zhlédnutí 121Před dnem
دوستی کے آداب اور تقاضے
استحکامِ پاکستان کا ذریعہ قرآن وسنت کا نفاذ
zhlédnutí 83Před 14 dny
استحکامِ پاکستان کا ذریعہ قرآن وسنت کا نفاذ
حدیثِ نبوی کی ضرورت و حجیت
zhlédnutí 129Před 14 dny
حدیثِ نبوی کی ضرورت و حجیت
تقریبِ پرچم کشائی/ جشنِ آزادیٔ پاکستان/ جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور
zhlédnutí 1,5KPřed 14 dny
تقریبِ پرچم کشائی/ جشنِ آزادیٔ پاکستان/ جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور
استحکامِ پاکستان کا ذریعہ نظام عدل کا قیام
zhlédnutí 74Před 14 dny
استحکامِ پاکستان کا ذریعہ نظام عدل کا قیام
استحکامِ پاکستان کا ذریعہ معاشی اعتدال
zhlédnutí 104Před 21 dnem
استحکامِ پاکستان کا ذریعہ معاشی اعتدال
استحکام پاکستان کا ذریعہ فکری آزادی
zhlédnutí 107Před 21 dnem
استحکام پاکستان کا ذریعہ فکری آزادی
یوم آزادی پر استحکامِ پاکستان کے لیے اقدامات
zhlédnutí 302Před 21 dnem
یوم آزادی پر استحکامِ پاکستان کے لیے اقدامات
قاری ظہور احمد سیالوی صاحب کی استقامت اور حسنِ ادب/ مولانا شکور احمد ضیاء سیالوی/ جامعہ نظامیہ رضویہ
zhlédnutí 1KPřed 21 dnem
قاری ظہور احمد سیالوی صاحب کی استقامت اور حسنِ ادب/ مولانا شکور احمد ضیاء سیالوی/ جامعہ نظامیہ رضویہ
قاری ظہور احمد سیالوی کے لیے مخلوق کی دعائیں / علامہ حافظ محمد عبد الستار سعیدی / جامعہ نظامیہ رضویہ
zhlédnutí 673Před 21 dnem
قاری ظہور احمد سیالوی کے لیے مخلوق کی دعائیں / علامہ حافظ محمد عبد الستار سعیدی / جامعہ نظامیہ رضویہ
نزولِ قرآن اور سرورِ عالم ﷺ کا اعزاز
zhlédnutí 93Před 21 dnem
نزولِ قرآن اور سرورِ عالم ﷺ کا اعزاز
’’استاذ القرّا نمبر‘‘ کی اِشاعت / قاری ظہور احمد سیالوی / ڈاکٹر فضلِ حنان سعیدی / جامعہ نظامیہ رضویہ
zhlédnutí 696Před 28 dny
’’استاذ القرّا نمبر‘‘ کی اِشاعت / قاری ظہور احمد سیالوی / ڈاکٹر فضلِ حنان سعیدی / جامعہ نظامیہ رضویہ
قاری ظہور احمد سیالوی صاحب کا اپنے خاندان سے مثالی تعلق/ ختمِ قل شریف/ مولانا محمد عمران ندیم سیالوی
zhlédnutí 1,1KPřed 28 dny
قاری ظہور احمد سیالوی صاحب کا اپنے خاندان سے مثالی تعلق/ ختمِ قل شریف/ مولانا محمد عمران ندیم سیالوی
جامعہ نظامیہ رضویہ کا وقار اور فکرِ رضا کی ترجمانی
zhlédnutí 315Před měsícem
جامعہ نظامیہ رضویہ کا وقار اور فکرِ رضا کی ترجمانی
قاری ظہور احمد سیالوی صاحب کا حسنِ اخلاق/ ختمِ قل / مولانا محمد ظہیر بٹ فریدی/ جامعہ نظامیہ رضویہ
zhlédnutí 1,4KPřed měsícem
قاری ظہور احمد سیالوی صاحب کا حسنِ اخلاق/ ختمِ قل / مولانا محمد ظہیر بٹ فریدی/ جامعہ نظامیہ رضویہ
بہترین دوست کون ہے؟
zhlédnutí 106Před měsícem
بہترین دوست کون ہے؟
جنازہ استاذ القرا مولانا قاری ظہور احمد سیالوی/ Janaza Qari Zahoor Ahmad Sialvi / جامعہ نظامیہ رضویہ
zhlédnutí 5KPřed měsícem
جنازہ استاذ القرا مولانا قاری ظہور احمد سیالوی/ Janaza Qari Zahoor Ahmad Sialvi / جامعہ نظامیہ رضویہ
روزِ قیامت مسلمانوں کی عزت افزائی اور کفار کی رسوائی
zhlédnutí 38Před měsícem

Komentáře