Muaawiyah
Muaawiyah
  • 119
  • 2 827 849

Video

Iqamat Ka Masnoon Tariqa اقامت کا مسنون طریقہ
zhlédnutí 29Před 2 měsíci
مفتی سعید پالنپوری رحمة الله عليه
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیه وسلم۔۔۔عادت اور ضرورت میں فرق...مولانا امین صفدر اوکاڑوی رح
zhlédnutí 20Před 4 měsíci
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیه وسلم۔۔۔عادت اور ضرورت میں فرق...مولانا امین صفدر اوکاڑوی رح
ہر کسی کو سننے سے دل میں ٹیڑھ پیدا ہوتی ہے۔۔۔مفتی تقی عثمانی صاحب
zhlédnutí 126Před 5 měsíci
ہر کسی کو سننے سے دل میں ٹیڑھ پیدا ہوتی ہے۔۔۔مفتی تقی عثمانی صاحب
اپنی نمازوں سے مایوس مت ہوں۔۔۔۔مفتی تقی عثمانی صاحب
zhlédnutí 94Před 9 měsíci
اپنی نمازوں سے مایوس مت ہوں۔۔۔۔مفتی تقی عثمانی صاحب
کیا مردے سنتے ہیں؟ مفتی زرولی رح کا تحقیقی بیان ......Mufti ZarWali R A
zhlédnutí 15KPřed 3 lety
کیا مردے سنتے ہیں؟ مفتی زرولی رح کا تحقیقی بیان ......Mufti ZarWali R A
HaqNawaz Jhangvi Shaheed pegham Utho Jawano
zhlédnutí 15KPřed 5 lety
czcams.com/video/lHihx98V0rg/video.html HaqNawaz Jhangvi Shaheed Ka Pegham
ahmdiyya comunity Truth in German and U.K news paper
zhlédnutí 225Před 5 lety
Maqbool Jan 30 October 2018 Kadianies ki Haqeeqat in Germany U.K
Nasheed in Punjabi Hazrat Umar R.A by Mufti Saeed Arshad
zhlédnutí 5KPřed 5 lety
Ameerul Maumineen Hazrat Umar R.A ki Madah Mufti Saeed Arshad ki khoobsourat awaz main
اللہ کون؟ Allah Kon? Maulana Haq Nwaz Jhangvi Shaheed R.A.
zhlédnutí 9KPřed 6 lety
اللہ کون؟ Allah Kon? Maulana Haq Nwaz Jhangvi Shaheed R.A.
Pakistani media malala and innocent Children of Qunduz
zhlédnutí 344Před 6 lety
Pakistani media malala and innocent Children of Qunduz
Allamah Khalid Mahmood Sahib Ummat ki Qiyadat Biyan in Hong Kong.
zhlédnutí 352Před 6 lety
Allamah Khalid Mahmood Sahib Ummat ki Qiyadat Biyan in Hong Kong.
وہ چند غلط عقائد جن کا جاننا ضروری ہے؟
zhlédnutí 287Před 6 lety
وہ چند غلط عقائد جن کا جاننا ضروری ہے؟
Ayatul Kursi ki Fazilat by Mufti Abdur Raof Sakhravi
zhlédnutí 4,3KPřed 6 lety
Ayatul Kursi ki Fazilat by Mufti Abdur Raof Sakhravi
20 Traweeh تراویح Allama Khalid Mahmood
zhlédnutí 354Před 7 lety
20 Traweeh تراویح Allama Khalid Mahmood
ڈاڑھی کی سنت پر استقامت کا اجر Sheikh Makki
zhlédnutí 2KPřed 7 lety
ڈاڑھی کی سنت پر استقامت کا اجر Sheikh Makki
علماء دیوبند کی علمی سند ؟
zhlédnutí 2,2KPřed 7 lety
علماء دیوبند کی علمی سند ؟
اہلسنت والجماعت کا عقیدہ صحابہ کرام عادل تھے لیکن شیعہ
zhlédnutí 978Před 7 lety
اہلسنت والجماعت کا عقیدہ صحابہ کرام عادل تھے لیکن شیعہ
سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمة الله عليه کے فرزند اور سوال و جواب شیخ محمد مکی حجازی
zhlédnutí 41KPřed 7 lety
سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمة الله عليه کے فرزند اور سوال و جواب شیخ محمد مکی حجازی
گھریلو جھگڑوں اور آوارہ اولاد کا علاج شیخ مکی حجازی مدرس بیت اللہ شریف مکہ مکرمہ
zhlédnutí 2,5KPřed 7 lety
گھریلو جھگڑوں اور آوارہ اولاد کا علاج شیخ مکی حجازی مدرس بیت اللہ شریف مکہ مکرمہ
اہل حدیث (غیر مقلدیت) کیا ہے سابقہ اہل حدیث (غیر مقلد) کی کہانی خود اپنی زبانی..مولانا امین اوکاڑوی
zhlédnutí 2,6KPřed 8 lety
اہل حدیث (غیر مقلدیت) کیا ہے سابقہ اہل حدیث (غیر مقلد) کی کہانی خود اپنی زبانی..مولانا امین اوکاڑوی
Traweeh 20 aur Hadith تراویح اور احادیث مبارک
zhlédnutí 567Před 8 lety
Traweeh 20 aur Hadith تراویح اور احادیث مبارک
قرآن پاک کو بوسہ دینا جائز یا ناجائز؟
zhlédnutí 4,2KPřed 8 lety
قرآن پاک کو بوسہ دینا جائز یا ناجائز؟
امام ابو حنیفہ رحمة الله عليه کی عظمت
zhlédnutí 1,2KPřed 8 lety
امام ابو حنیفہ رحمة الله عليه کی عظمت
شیخ توصیف الرحمن کا ایک اور سنہری جھوٹ؟
zhlédnutí 927Před 8 lety
شیخ توصیف الرحمن کا ایک اور سنہری جھوٹ؟
Heart Tuching Naat نعت by Ayesha Abdul Basith
zhlédnutí 1,9KPřed 8 lety
Heart Tuching Naat نعت by Ayesha Abdul Basith
Maulana HaqNawaz Jhangvi Shaheed Ulma Ki Nazr Main
zhlédnutí 8KPřed 8 lety
Maulana HaqNawaz Jhangvi Shaheed Ulma Ki Nazr Main

Komentáře

  • @mariaanwar5917
    @mariaanwar5917 Před 17 dny

  • @IbrahimKhan-sp5bc
    @IbrahimKhan-sp5bc Před 26 dny

    پاگل انسان تم کیسے عالم ہو کہ تمہیں یہ پتہ نہیں کہ قرآن مجید میں یہ آیت موجود ہے میں آپ کو بتاتا ہوں... قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے لا یسمعو دعاءکم جو لوگ ان مردوں کو پکارتے ہیں وہ مردے ان کی آواز نہیں سنتے..... لہٰذا لوگوں کو گمراہ نہ کریں

  • @khudaifojdar
    @khudaifojdar Před měsícem

    مصر میں مسلمانوں کی سب سے بڑی یونیورسٹی جامعة الازہر جانے کا اتفاق ہوا۔ ہر لیکچر کے آخر میں کانفرنس کے شرکا علماء سے اس سے بھی زیادہ سخت سوال کر رہے تھے جو بچپن سے میرے دل میں تھے اور عالم جو دراصل جامعۃ الازہر کے پروفیسرز تھے ہر سوال کا خندہ پیشانی سے جواب دے رہے تھے۔ ایک صاحب نے وہی سوال پوچھ لیا جس کی بنیاد پر میرے علاقے کے مولانا نے محمود صاحب کو گستاخ قرار دے دیا تھا۔ میری حیرت کی انتہاء نہ رہی جب پروفیسر نے کہا میری خواہش تھی کوئی یہ سوال کرے اور پھر قرآن کی آیات سے سوال کا جواب دیا۔ اب میری بھی ہمت بڑھی میں نے پوچھا جناب جب خدا جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے جسے چاہے ہدایت دے جسے چاہے گمراہی میں مبتلا کر دے تو میں اسے مانوں نہ مانوں کیا فرق پڑتا ہے۔ پروفیسر صاحب تھوڑے سے مسکرائے اور بولے قُرآن میں احکامات دو طرح کے ہیں ایک مُحکمات اور دوسرے مُتشابہات۔ ضروری ہے کہ مُتشابہات کو مُحکمات کے ساتھ ملا کر دیکھا جائے جن آیات میں یشا ء اور تشاء آتا ہے ان کا ترجمہ آپکے ہاں مُتشابہات و مُحکمات کے عام اُصول کے تحت نہیں کیا جاتا اس لئے انڈیا اور پاکستان کےمسلمان خدا کے تصور کو غلط سمجھتے ہیں۔ اس کا عربی مفہوم یہ ہے کہ *جو چاہتا ہے اللہ اسے عزت دیتا ہے* *اور جو چاہتا ہے اللہ اسے ذلت دیتا ہے*۔ *جو چاہتا ہے اللہ اسے ہدایت دیتا ہے*۔ انہوں نے کہا اس آیت کو آپ ایک اور آیت کے مطابق دیکھیں جو مُحکمات میں سے ہے جس کا مطلب ہے کہ *انسان کو وہی کچھ ملتا ہےجس کے لئے وہ کوشش کرے*۔ میں نے پھر بودا سا سوال کیا کہ میں نے تو ہمیشہ عُلماء سے یہی سُنا ہے کہ اللہ توفیق دے تو ہی مُجھ سے کوئی نیکی ہو سکتی ہے۔ کانفرنس روم میں قہقہہ گُونجا پھر پروفیسر صاحب نے سورہ رعد کی آیت پڑھی کہ *اللہ لوگوں میں کُچھ نہیں بدلتا جب تک وہ خود میں تبدیلی نہ لائیں*۔ میں پروفیسر صاحب کا جُملہ مُکمل ہونے سے پہلے بول پڑا کہ یہ سب جو میں اس کانفرنس میں دو دن سے سُن رہا ہوں اُس اسلام سے بالکُل مُختلف ہے جو میں آج تک عُلماء سے سُنتا آیا ہوں۔ اس پر پروفیسر صاحب نے سورہ بقرہ کی آیت پڑھی *اور جب اُن سے کہا جائے اللہ کے اُتارے پر چلو تو کہیں گے ہم تو اُس پرچلیں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا۔ چاہے اُن کے باپ دادا نہ کُچھ عقل رکھتے ہوں نہ ہدایت* کہنے لگے قرآن اللہ نے میرے اور تُمہارے لیے ہی اُتارا ہے اسے خود پڑھتے اور سمجھتے کیوں نہیں میرے یا کسی بھی مولوی کے محتاج کیوں ہوتے ہو۔ قرآن عین انسانی عقل کے مُطابق بات کرتا ہے۔ میں نے پھر سوال کیا کہ مُجھے تو آج تک علماء نے یہی بتایا ہے کہ ایمان اور استدلال یعنی ریزن (reason) الگ الگ چیزیں ہیں اور ریزنگ بھٹکا دیتی ہے۔ اس بار پروفیسر صاحب نے انڈین اور پاکستانی عُلماء کی کم علمی اور تنگ نظری کی وجوہات پر بات کی اور سورہ انفال کی ایک آیت پڑھی کہ *اللہ کی نظر میں وہ جانوروں سے بھی بد تر ہیں جو گُونگے بہرے بنے رہتے ہیں اور استدلال نہیں کرتے۔* *بس پھر میں جیسے گُونگا ہو گیا۔* *میرے سامنے سےجیسے اندھیرے چھٹ گئے۔* میں نے بڑے خلوصِ دل سےکلمہ پڑھا کہ واقعی میرا خدا تو بالکل ویسا ہے جیسا ایک خالق کو ہونا چاہیے ۔ کانفرنس کے اختتام پر پروفیسر صاحب نے قرآن کی انگلش ترجُمے والی کاپی گفٹ کی ۔ ہر آیت مُجھے خود سے مُکالمہ کرتی سنائی دیتی۔ کچھ عرصہ بعد ایک نو مسلم گورے سےکینیڈا کی ایک یونیورسٹی میں ملاقات ہوئی۔ وہ اسلام کی پہلی دو صدیوں کے حوالے سے پی ایچ ڈی کر رہا تھا۔ اُس کے ساتھ مل کر کُچھ سال اسلام کی ابتدائی اُٹھان اور پھر اس میں فرقے بنتے ٹُکرے ہوتے تاریخ کی نظر سے دیکھا۔ یہ بھی دیکھا کہ کیسے لوگ قُرآن جیسا خزانہ چھوڑ کر روایات کی تلاش میں دہائیوں تک بھٹکتے پھرے۔ آج شیعہ کروڑوں میں ہیں اور کروڑوں ہی سنّی کہیں مالکی ہیں کہیں حنبلی اور کہیں شافعی۔ ہر فرقے میں مزید تقسیم اور فرقے در فرقے ہیں۔ افسوس کہ ایسے لوگ کہیں مُشکل سے نظر آتے ہیں جو وہابی ہوں نہ دیو بندی، بریلوی ہوں نہ اہل حدیث جن کا دین صرف اسلام ہو۔ جو قرآن و سُنّت میں استدلال کریں۔ سورہ یونس کی سویں آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ *عقل کا استعمال اور استدلال ایمان کی بُنیادی شرط ہے* ۔ اب میں فرقوں میں بٹے اپنی اپنی انا میں مدہوش مُسلمانوں کو دیکھ کر سوچتا ہوں کہ کیا یہ دُنیا بھر میں ہوتی اپنی ذلّت کو نہیں دیکھتے کیا یہ اب بھی نہیں جان پائے کہ اللہ کی رسی چھوڑ کر یہ ٹُکروں میں بٹ چُکے ہیں۔ شاید دل مُردہ ہونے سے اپنی ذلّت کا احساس ہی نہ ہوتا ہو۔ سورہ حج میں اللہ کہتے ہیں *پس کیا وہ زمین میں نہیں پھرے تاکہ انہیں وہ دل ملتے جن سے وہ عقل سے کام لیتے یا ایسے کان نصیب ہوتے جن سے وہ سن سکتے*۔ پس آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل اندھے ہوتے ہیں جو سینوں میں ہیں۔ ( سورہء حج آیت نمبر سنتالیس) میرے اردگرد کوئی سُنّی ہے کوئی شیعہ کوئی دیوبندی ہے کوئی بریلوی کوئی اہل حدیث ہے کوئی مُقلّد کوئی اہلِ قُرآن ہے کوئی غیر مقلّد۔ *مُجھے مُسلمان کی تلاش ہے۔* ایسا مُسلمان جو صرف مُسلمان ہو جس کا کوئی مسلک کوئی فرقہ نہ ہو۔۔

    • @SultanKhan-lm3wh
      @SultanKhan-lm3wh Před měsícem

      مزید تحقیق کرو تو یہ بھی جان جاؤ گے کہ آخر یہ فرقہ ھوتا کیا ھے

  • @muhammadlatif5366
    @muhammadlatif5366 Před měsícem

    عالم برزج میں ھے

  • @KhadimHussain-zx5mp
    @KhadimHussain-zx5mp Před měsícem

    ❤❤❤🎉🎉🎉

  • @KhadimHussain-zx5mp
    @KhadimHussain-zx5mp Před měsícem

    ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 Před měsícem

    Kea shandar dalail h.poori ummat ki tarf se Allah jazz de.

  • @muhammadyaqoob5143
    @muhammadyaqoob5143 Před 2 měsíci

    شیخ القرآن مفسر قرآن محدث کبیر ترجمان مسلک احناف حق و سچ بیان کرنے والے بزرگ حضرت اقدس علامہ مفتی زرولی خان صاحب نوراللہ مرقدہ کی قبر مبارک پر اللہ تعالی کروڑوں اربوں رحمتیں نازل فرمائیں آپکی علمی فیوض و برکات کو باری تعالی عام فرمائیں بہت خوبصورت انداز گفتگو دلائل کی دنیا کے بادشاہ محققین کے سروں کے تاج❤

  • @alikha6147
    @alikha6147 Před 2 měsíci

    وکٹورین فرحت ہاشمی یا کامل جدہ ٹی وی چینل دیکھیں اس پیچ پر بھونکنا بند کردے تم تو مشرک ہو مساجد مدارس میں خوکش حملے کرتے ہو سوروں قران میں تو مشرکین کو بھی اندھے بہرے کہا گیا ہے تو قران غلط ہے یا واقعی وہ نہیں سنتے ہیں اگر وہ نہیں سنتے تو پھر دعوت کس لیئے دیتے ہیں مرتد وکٹورین قبرستان میں کس لیئے سلام کرتے ہیں خارجی کتوں نے حضرت عمر رض کو بھی غلط کہا طالبان نے ان داعشیوں کا صفایا شروع کیا ہے

  • @user-kg6nm2uo7k
    @user-kg6nm2uo7k Před 2 měsíci

    Ba shak❤❤❤❤

  • @user-kg6nm2uo7k
    @user-kg6nm2uo7k Před 2 měsíci

    Ba shak❤❤❤❤

  • @user-kg6nm2uo7k
    @user-kg6nm2uo7k Před 2 měsíci

    Ba shak❤❤❤❤

  • @user-kg6nm2uo7k
    @user-kg6nm2uo7k Před 2 měsíci

    Ba shak❤❤❤❤

  • @user-ij8lh7ie1k
    @user-ij8lh7ie1k Před 3 měsíci

    ❤❤

  • @asad-thelearner6890
    @asad-thelearner6890 Před 3 měsíci

    ❤❤❤❤

  • @user-xc9gj8iw3n
    @user-xc9gj8iw3n Před 3 měsíci

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ

  • @AkhlakMirza-pv9yw
    @AkhlakMirza-pv9yw Před 3 měsíci

    ❤❤❤

  • @ataullah7255
    @ataullah7255 Před 3 měsíci

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اکثر علماء احناف اکثریت علماء دیوبند متقدمین رحمہم اللہ کے نزدیک سنتے ہیں۔ علماء دیوبند کے بارے میں یہ کہنا کہ سنا ہے "کہ انکے نزدیک نہیں سنتے" پر اشکال ہے۔ یہ سینہ زوری یا جہالت ہے۔ ھدایہ اور اس کی شرح میں ان المیت لایسمع کلام الحی ولا یفہمہ ذکر ہے۔

  • @Tv12755
    @Tv12755 Před 4 měsíci

    کافر کافر شیعہ کافر

  • @Tv12755
    @Tv12755 Před 7 měsíci

    ❤❤❤

  • @user-qm5zl7cf4p
    @user-qm5zl7cf4p Před 7 měsíci

    ان تدعوھم لاء یسمعو دعإکم

  • @SSP467
    @SSP467 Před 10 měsíci

    😭😭😭😭😭😭😭

  • @hasananis
    @hasananis Před rokem

    Mashallah

  • @mmushtaque8414
    @mmushtaque8414 Před rokem

    واہ میرے قاٸد آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں ہوں

  • @skn7099
    @skn7099 Před rokem

    پیارے بھائیو... اللہ پاک القرآن کی سورۃ نمبر 35 فاطر کی آیت نمبر 22 میں فرماتے ہیں وَمَا يَسۡتَوِى الۡاَحۡيَآءُ وَلَا الۡاَمۡوَاتُ ؕ اِنَّ اللّٰهَ يُسۡمِعُ مَنۡ يَّشَآءُ ۚ وَمَاۤ اَنۡتَ بِمُسۡمِعٍ مَّنۡ فِى الۡقُبُوۡرِ ۞ ترجمہ: اور نہ ہی زندے اور مردے یکساں ہوتے ہیں۔ اللہ تو جسے چاہے سنا سکتا ہے اور آپ ان لوگوں کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں پڑے ہیں کیا آپ کے کان نہ ہوں توکیا آپ سن سکتے ہیں جواب ملے گا نہیں تو کیا سننے کے لیے انسان کو جسم اور روح دی گئی ہو اگر جسم سے روح علیحدہ کر دیں تو کیا انسان کچھ سن سکتا ہے جواب ملے گا نہیں سیل فون کا مائیک بھی تب کام کرتا ہے جب اس میں بیٹری ہو اور بیٹری میں کرنٹ چارج ہو.. کیا سیل فون بغیر بیٹری (کرنٹ ) کے اپنے مائیک سے کچھ سن سکتا ہے ؟ کیا آپ کے گھر کا پنکھا بغیر کرنٹ کے گھوم سکتا ہے ؟ جواب ملے گا نہیں .. اس طرح روح انسان کے جسم کا کرنٹ ہوتا ہے جو قرآن کی سورۃ نمبر 17 کی آیت نمبر 85 کے مطابق اللہ کا حکم ہے . یعنی انسان اللہ کے حکم سے ایک وقت مقرر تک قائم رہتا ہے اور پھر اللہ کے حکم سے ہی مر جاتا ہے . کیا روح کے بغیر انسانی جسم چل پھر سکتا ہے ؟ آنکھیں کھول سکتا ہے ؟ آپ جب کسی مردے کو دفنا کے آتے ہو..کیا وہ قبر سے اپنے اوپر آنے والی مٹی ہٹا سکتا ہے , کیا وہ آواز سے آپ کو یا اپنے کسی رشتہ دار کو آواز دے سکتا ہے ؟؟؟؟ اگر مردہ سن سکتا , جواب دے سکتا ,چل پھر سکتا یا کوئی نفع یا نقصان پہنچا سکتا یا کوئی اچھا مشورہ دینے کی صلاحیت رکھتا تو پھر اسے مردہ کیوں کہا جاتا ؟ پھر اسے دفنانے کی کیا ضرورت تھی . اپنے پاس مردے رکھ کر فائدے حاصل کرو پھر انہیں خوب اپنی باتیں سنائیے بھی اور ان سے خوب سنتے بھی .. اور انہیں ٹی وی اور ریڈیو کے پروگرام بھی سناتے ٹی وی پر مردوں کا ایک علیحدہ چینل ہونا چاہیے جس پر مردے اپنے مرے ہوئے ساتھیوں کے لیے پروگرام نشر کرتے جہاں مردے اپنے پروگرام , ڈاکیومنٹری , تجزیہ سنتے اور سناتے اور دیکھتے اور بناتے.. ہر قبر میں ایک ٹی وی بھی لگا ہونا چاہیے تاکہ مردے زندہ انسانوں کے حالات اور خبروں سے واقف ہوں اور موسمی حالات سے واقف ہوں.. اگر مردے اتنے ہی تیز ہوتے تو انہیں مردہ کہتے ہیں , کیا مردے خود کفن پہنتے ہیں یا انہیں پہنایا جاتا ہے ؟؟؟ امید ہے آپ سب کو سمجھ آگئی ہوگی اگر نہیں آئی تو آپ کا اللہ حافظ

    • @infinityacceptance3257
      @infinityacceptance3257 Před rokem

      😂 😆 😂 یار کمال ہے۔ میں نے تقریبا تمام مسالک کے علماء کو سنا ہے خضر حیات بھکروی عطاءاللہ بندیالوی الیاس گھمن عبد الواحد قریشی ابو ایوب قادری اور دیگر 😂 مگر آپ کا next level ہے بھائی مردوں کا پروگرام 😂 ریڈیو اور ٹی وی پر مردہ چینل 😂

    • @user-fu5cs3ih2p
      @user-fu5cs3ih2p Před rokem

      احادیث کے مقابلے ڈھوکسلے جیب میں رکھو

    • @skn7099
      @skn7099 Před rokem

      @@user-fu5cs3ih2p جو حدیث قرآن سے مقابلہ کرے کیا وہ حدیث پیارے رسول کی زبان سے جاری ہو سکتی ہے قرآن بھی تو اللہ کی وحی ہے جو رسول پاک کی زبان مبارک سے جاری ہوا , اور ہر صحیح حدیث قرآن کی تشریح ہوتی ہے اور قرآن کی وکالت کرتی ہے . جبکہ جو چیز قرآن سے ٹکڑاتی ہے وہ ڈھکوسلہ ہوتی ہے , اور ڈھکوسلے آج کل کے مولویوں کو بہت اچھی طرح مارنے آتے ہیں.. آج کل کے دیو بندی بریلوی اور وہابی مولوی ڈھکوسلے مارتے پھرتے ہیں. ,تاکہ اسلام میں پھوٹ ڈالی جائے ,مسلمانو کو گمراہ کیا جاسکے آجکل کے ڈھکوسلے مولوی قرآن میں سورۃ ال عمران کی آیت 19 اور 85 کے برعکس مسلمان معاشرہ میں ڈھکوسلے مار مار کر فرقہ بازی کی جہالت کی تعلیم دیتے ہیں... لعنت ہو مسلمانوں میں تفرقہ بازی اور پھوٹ ڈالنے والوں پر .. اللہ کرے لعنت ہو ایسوں پر جو مسلمانوں میں پھوٹ ڈالتے ہیں اور تفرقہ ڈالنے کی تعلیم دیتے ہیں

    • @skn7099
      @skn7099 Před rokem

      @@user-fu5cs3ih2p آپ جیسے ڈھکوسلوں کو اللہ اور اس کے رسول کی تعلیم اور دین اسلام کو متحد اور مظبوط کرنے سے غرض نہیں ہوتا. اب جیسے ڈھکوسلے صرف جاہل علماء کے جاہل عقیدہ اور دین کو اپنا عقیدہ اور دین سمجھتے ہو .. جو ڈھکوسلہ ہوتا ہے

    • @irnonsola8155
      @irnonsola8155 Před rokem

      یہ بندہ ایک خوش الحان تاویل کا فنکار حدیث کے نام پر قرآن کے نور سے محروم عالم تھے اللہ انکی مغفرت فرماوے فرشتوں کا معاملہ دلیل میں اور جوتیوں کی آواز بھی اس طرح ہے اعادہ روح بھی اجمالی دنیاوالی تفصیلی نہیں ہے

  • @irnonsola8155
    @irnonsola8155 Před rokem

    ۔😊👍 : ایک مشہور ڈاکو کچھ نیک لوگوں کی صحبت اور تبلیغ کی وجہ سے ڈاکے مارنے سے تائب ہو گیا . مگر پھر وقت کچھ ایسا آیا کہ بیروزگاری اور غربت کی وجہ سے گھر میں نوبت فاقوں تک آن پہنچی تو وہ ایک دن ایک بڑے ولی کے مزار پر گیا اور دعا مانگنے کے بعد دن دیہاڑے وھاں چھت پر لٹکتا انتہائی قیمتی فانوس اتار لایا ۔ مزار پر بیٹھے مجاور اسے جانتے تھے کہ بہت بہادر لڑاکا اور جنگجو ھے، سو اسے کچھ کہنے یا مزاحمت کرنے کی جرأت نہ کرسکے ... ڈاکو نے وہ فانوس بیچ دیا ۔ مزار کے گدّی نشین اور مجاوروں نے ڈکیتی کا پرچہ کروا دیا اور کیس عدالت میں چلا گیا، جج صاحب نے ڈاکو کو عدالت میں طلب کیا (یہ واقعہ حیدر آباد سندھ کے ایک مشہور مزار کا ھے) جج صاحب نے ڈاکو سے پوچھا : " تم نے مزار سے فانوس اتارا ہے؟ " ڈاکو نے کہا : " جی اتارا ہے؟ " پوچھا : " کیوں اتارا ہے؟ " جواب دیا کہ گھر میں نوبت فاقوں تک آ گئی تھی. میں صاحب مزار (قبر میں مدفون) کے پاس حاضر ھوا کہ میری حاجت روائی فرمائیں. صاحب مزار نے قبر کے اندر سے فرمایا : "یہ فانوس تیرا ہوا. بیچ کر ضرورت پوری کر لے"۔ سو میں نے فانوس اتار کر بیچ دیا اور اپنی ضرورت پوری کر لی۔ " جج صاحب نے سر جھکا لیا اور کچھ دیر تؤقف کے بعد گدّی نشین اور مجاوروں سے مخاطب ہوئے کہ ، * " یا تو اپنا عقیدہ بدل لو اور لکھ کر دے دو کہ : "ولی قبروں میں نہ سنتے ہیں اور نہ حاجت روائی کرتے ہیں، تو کیس آگے چلاتے ہیں !" یا پھر ہم آپ کے عقیدے کے مطابق مان لیتے ہیں کہ ڈاکو ٹھیک کہتا ہے* " ☺️ مجاوروں نے کچھ دیر صلاح مشورے کے بعد اپنا کیس واپس لے لیا۔ chat.whatsapp.com/CoZEO2CgzKU4XJT4yvfpj1

    • @infinityacceptance3257
      @infinityacceptance3257 Před rokem

      😂 😂 😂 یار آپ لوگ کدھر ہوتے ہو۔ علماء تو آپ کے آگے کچھ بھی نہیں۔ دو کمیبٹ پڑھنے کے بعد ہنسی نہیں رک رہی۔ 😂 😂 😂

  • @msgorsi1438
    @msgorsi1438 Před rokem

    Really a man of knowledge

  • @shohibtunio7121
    @shohibtunio7121 Před rokem

    Mashallah

  • @WrestlesArea
    @WrestlesArea Před rokem

    Fiqahe Hanfi ki Bunyadi kitabo se yai sabit karo na k Jhote bolo jis Fiqah mai Maa aur behen hi mahfooz ni woh Fiqah hi jhoti Hanfiat hai.

  • @syedabdulghafoorhussainsha6631

    Mashahallah

  • @abdullahshah6934
    @abdullahshah6934 Před 2 lety

    ماشاءاللہ

  • @wisaalqazi4685
    @wisaalqazi4685 Před 2 lety

    Lanat ho in hanafiyo par allah ka azaab inpai nazil hoge imame azam imam abu hanifa se kuch saabit nhi ye inke babo ka bakwaas hai

  • @mohammadbaloch7413
    @mohammadbaloch7413 Před 2 lety

    💖💖💖💖💖💖💖💖

  • @child737
    @child737 Před 2 lety

    Apnay fiqah ki books ko kia bolo gay.

  • @Zainali-yo6wo
    @Zainali-yo6wo Před 2 lety

    Akhir sy faisla bhi dekhao na be sharam

  • @geopakistan4874
    @geopakistan4874 Před 2 lety

    سلام قائد مرشد جھنگوی شہید رحمتہ اللہ علیہ

  • @waqasabrar8191
    @waqasabrar8191 Před 2 lety

    Mashallah❤️❤️❤️🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️🌹🌹❤️❤️🌹🌹❤️❤️🌹🌹❤️❤️🌹🌹

  • @ulamaehaq...2175
    @ulamaehaq...2175 Před 2 lety

    واہ شہید تیری جرائتوں کو

  • @ulamaehaq...2175
    @ulamaehaq...2175 Před 2 lety

    Ma sha Allah

  • @HbIb29
    @HbIb29 Před 2 lety

    والله انا موجود

  • @03009608605
    @03009608605 Před 2 lety

    اہل حدیث کے خلاف ساری زندگی تقریر کرنے والا بیٹی کا رشتہ ایک اہل حدیث ہی کو دیتا ہے

  • @Asad_Rangrezz
    @Asad_Rangrezz Před 2 lety

    جہالت کا نام ہے دیوبند والے خالی دماغ ہیں دیوبند والے

  • @Moin_1462
    @Moin_1462 Před 2 lety

    mashaALLAH ❤️ ulama e deoband zindabaad 💙

  • @AyeshaKhan-xy9jw
    @AyeshaKhan-xy9jw Před 3 lety

    ان مولانا صاحب کی آواز اتنی اچھی ہے لیکن ان کی نعت اور نظم اتنی تھوڑی ہیں اور وہ بھی بہت پورانی ہیں

  • @rafikhan7857
    @rafikhan7857 Před 3 lety

    ہم سب مسلمان ہیں سب اک پرچم جس کا نام ہو مسلمان اس کے نیچے جمع ہوں

  • @rafikhan7857
    @rafikhan7857 Před 3 lety

    میں دیوبند ہوں اس پر یقین رکھتا ہوں بریلوی مسلک کے لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بہت محبت رکھتے ہیں بریلوی نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت دماغ سے نہیں دل سے کرتے ہیں

  • @rafikhan7857
    @rafikhan7857 Před 3 lety

    بریلوی گناہ گار ہو سکتے ہیں گستاخ نہیں

  • @AliAhmad-xd4fu
    @AliAhmad-xd4fu Před 3 lety

    Ye chakwal me aya tha munafiq as ashrif seyalvi se ak bande sawal kra tha as ko na jawab aya aur bat ki us bande ne phr sawal kra to agy se ye munafiq e azam janab ashraf siyalve sab inone agy se ageyan de Hain phr udr se bhaga member se chala gea phr as ko berha dea phr us bande ne wo hi sawal Kia as ko jawab na aya to phr udr ki bt kr k bhagny ki koshash ki to logon ne pakr lea as ko to kuch nai kaha lekan in logon ki parti ki logon ko mar bahooot pari me khud us jalse me tha us din me ne socha ye jutha banda hai na as ne kisi haraya na ye hara sakta hai kiun k ak aam se bande ne sawal Kia to kuch nai aya to maolana haq Nawaz se to bahooot mushkl hai bt krna us din se aj tak as ashrif siyalse se nafrat ho gai ye program khudy Sharif chakwal me howa shaid video ho lekn inone kaat k lagai hai

    • @uzmanhaider7613
      @uzmanhaider7613 Před 2 lety

      Ali bhai kyse hain.. apka number mil sakt hai.? Me b chakwal se hi houn

  • @onlineislamicstoreofficial8294

    sir ek darkhawast hai ke difa e sahaba ka kam jari rakhen or agar ap mroof hain to ap channnel hamare hawale kar den kion ke ap ke channel par ache khase views ate hain par jaisa faida uthana chahiye ap nae utha rae mazarat ke sath

  • @hilalahmadmir2707
    @hilalahmadmir2707 Před 3 lety

    Monazra jung Alamance Ashraf salvi sab na jeta tha juta ilzam lagana gunha ha